گر آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ روزانہ 9.0 گھنٹے سے زائد سوتے رہتے ہیں یا پھر زیادہ سونے کی !!ضرورت محسوس کرتے ہیں تو سمجھ جایے کہ آپ کو صحت سے متعلق کسی مسئلے کا سامنا ہے, بالخصوص اگر آپ کبھی بھی اور کہیں بھی سو جاتے ہیں تو آپ کو اپنی پرواہ کرنی چاہیے- زیادہ تر معاملات میں، زیادہ سونے کو نظرانداز کیا جاتا ہے ، کیونکہ زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ زیادہ محنت اور طویل کام کے اوقات کی وجہ سے ایسا ہوا۔ لیکن اس پر توجہ نہ دینے سے آپ حقیقی مسئلے کو نظرانداز کرسکتے ہیں جس کے کچھ برے اثرات ہوسکتے ہیں۔
!!آپ ہائپر سمونیا میں مبتلا ہوسکتے ہیں
hypersomnia ایک ایسی طبی حالت ہوتی ہے جس میں آپ کے سونے کے دورانیہ میں اضافہ ہوجاتا ہے- چاہے دن ہو یا رات آپ زیادہ دیر تک سوتے رہتے ہیں- درحقیقت اس حالت میں آپ کو دن میں بھی نیند آسکتی ہے یہاں تک کہ جب آپ کام پر ہوں یا گاڑی چلا رہے ہوں تب بھی نیند کا شکار ہوجاتے ہیں- اس حالت میں 7 کے بجائے 9 گھنٹے سونے کے باوجود بھی آپ اٹھنے کے بعد تھکن ہیحسوس کرتے ہیں-






0 Comments