ئی دہلی بھارت میں شادی کی تقریب میں دلہا دلہن سمیت 41 افراد کرونا کا شکار ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالا کے کاسر گوڈ میں شادی میں حکومت کی جانب سے کرونا
پولیس نے معاملے میں دلہن کے والد خلاف مقدمہ درج کرلیا، دلہن کے والد کے خلاف وبائی امراض ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہےواقعے کی تحقیقات جاری ہیں، ابتدائی رپورٹ کے مطابق شادی 17.7.2020 کو ہوئی تھی، اس شادی میں کرونا کو لے کر جاری کی گئی گائیڈ لائن میں شامل ہونے والے مہمانوں سے کہیں
0 Comments